نام دھرائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی کا نام مقرر کرنے کا عمل، نام دینے کا عمل؛ بچے کے نام رکھنے کی رسم؛ بدنامی، رسوائی، ذلت۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - کسی کا نام مقرر کرنے کا عمل، نام دینے کا عمل؛ بچے کے نام رکھنے کی رسم؛ بدنامی، رسوائی، ذلت۔